1

لودھراں کے قریب حادثہ،ٹرین 2 حصوں میں تقسیم

News Discuss 
لودھراں کے قریب مال گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں ٹرین 2 حصوں میں تقسیم ہو گئی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد ڈاؤن ٹریک بلاک ہوگیا، جس کے بعد کراچی جانے والی 3 ٹرینوں کو مختلف سٹیشنز پر روک دیا گیا۔ https://www.city42.tv/13-Jul-2026/208437

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story