لودھراں کے قریب مال گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں ٹرین 2 حصوں میں تقسیم ہو گئی۔
ریلوے ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد ڈاؤن ٹریک بلاک ہوگیا، جس کے بعد کراچی جانے والی 3 ٹرینوں کو مختلف سٹیشنز پر روک دیا گیا۔ https://www.city42.tv/13-Jul-2026/208437